ابنا: احتجاج روکنے کے لئے رات بھر کریک ڈان جاری رہا، متعدد افراد گرفتار کیے گئے ،گھر گھر تلاشی کا سلسلہ صبح نماز جمعہ تک برقرار تھا لیکن نماز جمعہ کے بعد کرزکان سمیت متعدد شہروں میں عوام نے قرآن مجید ہاتھوں میں لئے احتجاج کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
جمعہ کے دن بحرین میں آل السعود اور ظالم بحرینی فورسز کی جانب سے مساجد گرانے اور قرآن جلانے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔